نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟ admin ستمبر 9, 2020September 9, 2020 0 تبصرے 17 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟ نماز ہر مسلمان، عاقل، بالغ پر خواہ مرد ہو یا عورت، امیر ہو یا غریب، تندرست ہو یا مریض، مقیم ہو یا مسافر، دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔